گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

پاکستان ٹوڈے: سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی
گورنر پنجاب نے ملک احمد خان کا بطور قائمقام گورنر پنجاب معاملات احسن طریقے سے چلانے پر شکریہ ادا کیا۔ ملک احمد خان ایک مدبر، زیرک اور معاملہ فہم سیاستدان ہیں۔
ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے امور بہترین انداز سے چلا رہے ہیں۔ گورنر پنجاب نے اپنی ذمہ داریاں آئین اور قانون کے مطابق بہترین طریقے سے سرانجام دیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 18, 2024 -
اصل شارک کی نقل کرنے والی روبوٹ شارک متعارف
ستمبر 10, 2025 -
مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
جولائی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














