گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملائشیا سے آئے وفد کی ملاقات۔

0
100
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس  میں چیئرمین امپلیمنٹیشن مینارٹی رائٹس فورم (أئی ایم۔ أر ایف) سیموئیل پیارا اور ایڈوائزر  أئی ایم۔ أر ایف ایمونئیل پرویز کی قیادت میں ملائشیا سے آئے وفد کی ملاقات۔
وفد میں  پروفیسر امتیاز عنایت، اونگ کاہ یونگ آلوین(Ong Kah Young Alvin)، جاسن فلپس(Jason Philip)، ڈارون فلپس(Derwin Philip)، سنیتا انجلیق فلپس(Sunita Angelique Philips) شامل
 مسیحی برادری  کی قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے خدمات لائق تحسین ہیں ۔ پاکستان کے أئین میں اقلیتوں کے حقوق کو مکمل تحفظ د یا گیا ہے۔
اقلیتوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی، ان کے جان و مال کا تحفظ اورانہیں ترقی کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔
 سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کے لیے کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ میں بھی اقلیتوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔  پاکستان کا آئین اقلیتہں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے دنیا میں بہترین آئین ہے۔ چیئرمین امپلمنٹیشن ہومن رائٹس سیموئیل پیارا

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو برابر کے حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے . معاشرے میں بین المذاہب ہم أہنگی پر کام کر رہے ہے۔

Leave a reply