گورنر پنجاب کی جانب سے احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معافی کا حکم

0
90

پاکستان ٹوڈے: ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچی سن کے بورڈ آف گورنرز نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

تمام بورڈ آف گورنرز کو کل اجلاس میں شامل ہونے کی ہدایت, گورنر پنجاب کے فیس معافی کے اختیارات کا جائزہ لیا جائے گا۔
گورنر پنجاب نے بطور صدر بورڈ آف گورنر اختیارات سے تجاوز کیا، ذرائع ایچی سن کالج ، معاملے گزشتہ ڈیڑھ سال سے بورڈ میٹنگز میں شامل تھا۔

گورنر پنجاب نے بورڈ کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلہ جاری کیا، گورنر پنجاب کے فیصلے کی قانونی حیثیت کودیکھا جائے گا۔

Leave a reply