گوگل میپس کاخلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےامریکہ رکھنےکااعلان

0
36

گوگل میپ میں بڑی تبدیلی،خلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےخلیج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان گوگل کاکہناہےکہ یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کےلئے ہوگی،خلیج کانام تبدیل کرنےکامقصدمقامی شناخت کواجاگرکرناہے،میکسیکوکےصارفین کواس کانام خلیج میکسیکوہی ظاہرہوگا۔دنیابھرکےباقی صارفین کونقشےمیں دونوں نام نظرآئیں گے۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحلف اٹھانےکےبعد21جنوری کوایگزیکٹوآرڈرکےذریعےگلف آف میکسیکوکانام تبدیل کرنےکاکہاتھا۔

Leave a reply