گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 10 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 67 ڈالر فی اونس ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 570 روپے پر مستحکم ہے۔
مصنف
ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
ستمبر 11, 2024مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سوناکشی اور ظہیر کے درمیان رشتہ کیا؟
جون 20, 2024 -
پاکستان ، نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائےگا
اپریل 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©