ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنیکی اجازت دیدی

0
80

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کیعدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آپ نے جو شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں۔

جلسے سب نے کیے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کر لیں، چیف جسٹس عامر فاروق۔ پی ٹی آئی اب 6 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a reply