ہر روز حالات کا سامنا کر رہی ہوں، کھڑی ہوں، لڑ رہی ہوں اور کوشش کر رہی ہوں ثانیہ مرزا نے دل کا احوال سنا دیا
بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں مگر اُن کی ہر آنے والی پوسٹ میں دکھ، درد اور تکلیف کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں ثانیہ مرزا کے والد نے اُن کی شعیب ملک سے خلع کی تصدیق کی تھی مگر تاحال ثانیہ نے شعیب ملک سے اپنی علیحدگی پر کوئی باضابطہ طور پر بیان یا ردِ عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔
ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ سے واضح دیکھا جا سکتا ہے
معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی پوسٹ صنف نازک کی جدوجہد پر مبنی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ کچھ دن وہ جنگجو بنی رہتی ہے، کچھ دن وہ ٹوٹی اور بکھری ہوئی رہتی ہے، زیادہ تر دن اُس کے لڑتے ہوئے اور بکھرے ہوئے گزرتے ہیں لیکن وہ ہر روز حالات کا سامنا کر رہی ہے
ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو 202 رنز کی برتری حاصل
جنوری 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کون سے مشروبات استعمال کر کے قبض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے؟
فروری 16, 2024 -
ٹی20سیریز:جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم لاہورپہنچ گئی
ستمبر 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔