ہنڈائی کا پاکستان میں آٹو مارکیٹ میں تہلکہ، پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف

ہنڈائی کا پاکستان میں آٹو مارکیٹ میں تہلکہ، پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی
0
108

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نڈائی پاکستان نے پاکستان میں پہلی لگژری الیکٹرک گاڑی آئی او این آئی کیو 5 کی رونمائی تقریب لاہور میں کی۔سوشل میڈیا پر کمپنی نے اپنی پوسٹ میں کہنا تھا کہ ہنڈائی آئی او این آئی کیو 5 کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے، یہ پریمیم سیگمنٹ کی ای وی ہے۔

جدید خصوصیات کے ساتھ یہ لگژری گاڑی دیگر گاڑیوں میں نمایاں ہے، اس پانچ نشستوں والی ای وی میں ایک مستقل مقناطیسی سنکرونس موٹر اور لیتھیم آئن بیٹری ہے جس کی گنجائش 72.6 کلو واٹ اور آؤٹ پٹ 253 کلو واٹ ہے۔

Leave a reply