پاکستان ٹوڈے: ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟
تفصیلات کے مطابق ماہرین نے بتا دیا۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سالانہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں اور اس فہرست میں ایک اہم ایشیائی ملک کا پہلا نمبر ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی تازہ تحقیقی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہیٹ ویو سے دنیا بھر میں سالانہ تقریباً 1.53 لاکھ لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
تحقیقی رپورٹ میں 1990 کے بعد سے 30 سال کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا۔ اس میں بتایا گیا کہ ہیٹ ویو سے سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں، جس کا نمبر 20 فیصد کے ساتھ پانچواں ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے بعد چین میں 14 فیصد جبکہ روس میں 8 فیصد اموات ریکارڈ ہوتی ہیں۔
موناش یونیورسٹی کے محققین کا ماننا ہے کہ 1.53 لاکھ اموات میں سے تقریباً نصف ایشیا جبکہ 30 فیصد سے زیادہ کا تعلق یورپ سے ہے۔محققین کے مطابق صرف ایشیا میں ہیٹ ویو سے جڑی اموات کی تعداد تقریباً 75 ہزار، جبکہ یورپ میں یہ تعداد 45 ہزار کے لگ بھگ ہے۔
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
اگست 17, 2024 -
امریکا اور چین کے درمیان اختلافات ختم ہونے لگے
جون 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔