یوم پاکستان کے موقع پر عوام کا پیغام

0
116

(پاکستان ٹوڈے) مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر نوجوانان وطن نے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:

"ہماری ہر خوشی، ہر کامیابی، سب پاکستان کے نام ہے” "اتنی بڑی دنیا میں پاکستان ہی ہماری پہچان ہے”

"ہمارے دل کی ہر دھڑکن کا نام پاکستان ہے” "ہم ایک بند مُٹھی کی طرح ہیں جو کبھی جدا نہیں ہوسکتے”

"ہماری مسکراتی آنکھوں کے خواب آزاد ہیں” "چلو آگے بڑھیں اپنی محنت اور لگن سے”

"ہمارا پیشہ جو بھی ہو لیکن مقصد صرف ایک ہے کہ کچھ ایسا کر دکھائیں کہ اس وطن کو ہم پر ناز ہو”

ہم سب کے دل کی ایک آواز، پاکستان زندہ آباد

Leave a reply