
پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔
دور جدید میں یوں تو ہر ایجاد ہی کمال لگتی ہے لیکن بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپویشن (این آر ٹی سی) کے سٹال پر موجود معصوم ڈاگ روبوٹ نے اپنے مخصوص انداز دکھا کر سب کو حیران کردیا۔
اس جدید ٹیکنالوجی کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔اس روبوٹ کو ڈاگ روبوٹ کا نام دیا گیا ہے، اس روبوٹ میں کیمرہ اور ریڈار سسٹم موجود ہے جسے ریموٹ کنٹرول سے آپریٹ کیا جاتا ہے، اس روبوٹ کی رینج 500 میٹر تک ہے، اس میں ایک کُتے جیسی تمام خصوصیات موجود ہیں۔
الغرض پاکستان کی دفاعی صنعتی نمائش آئیڈیاز 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز کی مدد سے وطن عزیز کی عالمی سطح پر پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 16, 2024 -
راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ
مارچ 19, 2024 -
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔