
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔
ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں احتجاج اور دھرنےپربضدہے،حکومت نےپی ٹی آئی کوایف نائن پارک اورشکرپڑیاں پرجگہ دینےکی پیشکش کی ہے،وزیرداخلہ نےسنگجانی اورترنول میں ایک دن کےاحتجاج اوردھرنےکی پیشکش کی تحریک انصاف کی قیادت نےحکومتی تجاویز مسترد کردیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ صوبائی حکومت کوکےپی میں احتجاج اوردھرنادینےکی تجویزبھی دی گئی،ہدایات ہیں ہرحال میں ڈی چوک پردھرنادیناہے،پیشکش مسترد ہونے کےبعدحکومت نےپی ٹی آئی احتجاج سےسختی سےنمٹنےکافیصلہ کرلیا۔
تحریک انصاف کی اکثریت لانگ مارچ نہیں چاہتی ،محسن نقوی
ستمبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شادی کے صرف 5 ماہ بعدگلوکار بادشاہ کی اہلیہ سے علیحدگی
ستمبر 1, 2026 -
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سیریز کے شیڈول کا اعلان
مارچ 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














