آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،نعمان علی 5نمبرپرآگئے

0
15

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےنعمان علی 5 ویں نمبرپرآگئے۔

آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ کےمطابق پاکستان کےنعمان علی نے4درجےترقی کےبعد5ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ساجدخان نےبھی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ میں2درجےترقی حاصل کی۔
آئی سی سی کی رینکنگ کےمطابق سعودشکیل کی ایک درجےتنزلی کےبعد10ویں نمبرپرچلےگئےجبکہ مایانازبلےبازبابراعظم مزیدتنزلی سے16سے19ویں نمبرپرچلےگئے۔
پاکستان کےخلاف شاندارپرفارمنس پر جومیل واریکن16درجےترقی کےبعد25ویں پوزیشن پرآگئے۔

Leave a reply