آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔پاکستان میں آج پھرسپرمون کانظارہ کیاجاسکےگا۔
ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند کا زمین سے آج فاصلہ تقریباً دو لاکھ 26 ہزار میل ہوگا جبکہ چاند اور زمین کا اوسطاً فاصلہ دو لاکھ 38 ہزار 855 میل ہوتا ہے۔ زمین اور چاند کا فاصلہ کم ہوتا ہے تو چاند نسبتاً بڑا اور زیادہ روشن نظر آتا ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ رواں سال کا یہ تیسرا فل مون ہے، پاکستان میں سورج غروب ہونے کے بعد سپر مون کا نظارہ ممکن ہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔