آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،مولانافضل الرحمان

0
13

سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ آج ہم امن کےلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں۔
پشاورمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپشتون فاٹاقومی مشاورتی جرگہ سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ قومی جرگےمیں شامل ہوناباعث اعزازہے ،ہم جرگوں کوعزت کی نظرسےدیکھتےہیں،12سال سےتسلسل کےساتھ آپ کے جرگوں میں شریک رہاہوں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ آج ہم امن کیلئےنکلےہیں ہمارےخطےمیں امن نہیں،امن کےبغیرترقی اورخوشحالی ممکن نہیں،ہم نےکہاکہ قبائل کواپنےفیصلےکرنےکاحق دیاجائے۔

Leave a reply