پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےآرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات۔
ملاقات میں سعودی وزیردفاع شہزادہ خالدبن سلمان کی بھی شرکت، آرمی چیف کی نائب وزیر دفاع انجئنئیر طلال عبداللہ ال عتیبی سے بھی ملاقات ، آرمی چیف کی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویدی سے بھی ملاقات میں سعودی عرب اورپاکستان کےباہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
عسکری اوردفاعی تعاون اوراسےبہتر بنانےکے طریقوں پر بات چیت، باہمی اور سیکیورٹی دلچسپی کےحامل امور، علاقائی اورعالمی مسائل پربھی تبادلہ خیال، پاکستان اور سعودیہ عرب کے درمیان کے تاریخی اور مثالی تعلقات ہیں
دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں , سعودی ولی عہد باہمی تعلقات کو نئی وسعتیں دینے کا اعادہ ۔ آرمی چیف کا پاکستان کی حمایت اورسعودی قیادت سے اظہار تشکر۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔