
لودھراں:(پاکستان ٹوڈے) آسمانی بجلی گر نے سے 3 اموات کی رپورٹ ۔
رحیم یار خان میں آسمانی بجلی گرنے سے مزید دو افراد جانبحق, ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا متعلقہ اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کی زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات, جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔ انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔ قدرتی آفات کا مقابلہ ملکر اور باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے۔
ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کوتاہی یا غیر زمہ داری برداشت نہیں کی جائے گی ۔ عوام الناس سے درخواست ہے خراب موسم میں محفوظ مقامات پر رہیں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔
پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
جولائی 9, 2025لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری( میلسی)
جولائی 31, 2024 -
پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ روکنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر
ستمبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔