آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والی چلی ائیرلائنز کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی
آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والی چلی ائیرلائنز کا بوئنگ 787 طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث دوران پرواز اچانک نیچے جانے لگا، طیارے میں شدید جھٹکوں سے 50 افراد زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق جہاز کے اچانک نیچے کی جانب جانے کی وجہ سے کئی لوگ اپنی نشستوں سے اچھل گئے اور طیارے کی چھت سے ٹکرائے، واقعے میں ٹکر کی شدت سے بعض مسافروں کی ہڈیاں بھی ٹوٹ گئیں اور ان کے سر اور گردن پر چوٹیں آئیں۔

Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔