آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر

0
22

آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔
لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔جس کےباعث بیماریاں پھیل رہی ہیں۔آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسی بیماریاں تیزی سے لاہور میں پھیلنے لگی ہیں۔جس سےمختلف قسم کےمسائل پیداہورہےہیں۔
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ موسمیات کی جانب سے جلد شہر میں مصنوعی بارش کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔
یادرہےکہ گزشتہ روزآلودگی کےاعتبارسےلاہورشہردنیابھرمیں پہلے نمبرپرتھا۔

Leave a reply