آڈیو لیک پر ن لیگی کارکن کی درخواست پر شاندار گلزار کو FIA کا جاری نوٹس معطل

0
81

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے 5 روز میں جواب طلب کر لیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کا شیر افضل مروت کو جاری نوٹس کا معاملہ، شیر افضل مروت اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے سامنے پیش ہو گئے۔

بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر نوٹس جاری کیا گیا تھا، شیر افضل مروت کو 9 مارچ کو کی گئی ٹویٹ پر طلب کیا گیا۔

ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کا فون بھی منگوا لیا، شیر افضل مروت نے اپنا فون باہر جمع کروایا تھا۔ دوران انکوائری فون میں ثبوت کی بات کرنے ہر انکوائری آفیسر نے فون منگوایا۔

Leave a reply