اب ٹک ٹاک کے ساتھ پیسے کماو، ٹک ٹاک انتظامیہ کا نیا اعلان

0
123

(پاکستان ٹوڈے) ویڈیو بنائیں اور پیسے کمائیں ۔۔ اب لوگ ٹک ٹاک کے ذریعے بھی پیسے کما سکیں گے

ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نیا پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس میں اب صارفین باآسانی پیسے کما سکتے ہیں، کمپنی نے اس نئے پروگرام کو ”Creator Rewards“ کا نام دیا ہے، جس کے تحت مخصوص کنڈیشنز کو پورا کر کے صارفین گھر بیٹھے پیسے کمائیں گے۔ٹک ٹاک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے.

کہ گزشتہ سال بیٹا ویژن میں Creativity Program متعارف کرایا تھا، اس پروگرام سے کافی کامیابی ملی، جس سے کمپنی کو گزشتہ 6 ماہ میں کُل 250 فیصد ریونیو ملا

Leave a reply