پاکستان ٹوڈے:پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ اریگیشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق علیحدہ فہرست میں اراکین اسمبلی کے توجہ دلاو نوٹسز اجلاس میں پیش ہونگے۔ اجلاس میں 8 محکموں کی سالانہ کارگردگی آڈٹ رپورٹس ایوان میں پیش کی جائیں گی۔
اجلاس کے ایجنڈے پر آج پری بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©