Day: اپریل 3، 2026
امریکی وزیرجنگ نےآرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ...اپریل 3, 2026ویتنام کےبعدپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےوالاملک ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ویتنام کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے ...اپریل 3, 2026گلوکارعلی ظفرکامیشاشفیع کیخلاف ہتکِ عزت کامقدمہ جیتنےکےبعدپہلابیان جاری
گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کر دیا۔ علی ...اپریل 3, 2026آبنائےہرمزکھلوانےکیلئے سلامتی کونسل میں ووٹنگ آج ہوگی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج آبنائے ہرمز سے متعلق ایک اہم قرارداد پر ووٹنگ کرے گی، جس میں بحری جہازوں کو ...اپریل 3, 2026حکومت نے قیمتوں کے ساتھ پیٹرولیم لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا
حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول پر لیوی 55 روپے فی لیٹر بڑھا دی ...اپریل 3, 2026آئی ایم ایف کا پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے انکار، حکومت کی دوبارہ کوشش
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں نرمی کی درخواست پر ...اپریل 3, 2026پنجاب حکومت کا ریلیف پیکج: مفت ٹرانسپورٹ ،کسانوں اورموٹرسائیکل سوارں کیلئے سبسڈی
پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اورنج لائن ...اپریل 3, 2026190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزائے معطلی پر پہلے فیصلے کی درخواست ...
اسلام آبادہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزائے معطلی کی اپیل پر پہلے فیصلہ کرنے کے لیے ...اپریل 3, 2026خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 26 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری
25 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کے دوران خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ...اپریل 3, 2026سام سنگ کے نئے اے آئی گلیکسی فائیو جی سمارٹ فونز متعارف
جدید ترین اور ماڈرن سمارٹ فون کے شوقین صارفین کیلئے خوشخبری،سام سنگ کے نئے اے آئی گلیکسی فائیو جی سمارٹ فونز متعارف،معروف ...اپریل 3, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















