پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس میں ملک ریاض اور علی ریاض کے منجمد اثاثے بحالی کا معاملہ
ملک ریاض اور علی ریاض کے وکیل فاروق ایچ نائیک احتساب عدالت کے روبرو پیش، نیب کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا گیا۔
ہیڈ کوارٹر سے مجھے صرف جواب جمع کروانے کی ہدایت تھی، میں اس کیس میں دلائل نہیں دے سکتا اس کیس میں دوسری ٹیم نے دلائل دینے ہیں میرا اختیار نہیں ہے ، جس نے دلائل دینے تھے ان کو آج عدالت پیش ہونا چاہیے تھا ۔
عدالت نے کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی، 16 اپریل کو دلائل ہونگے اور فیصلہ بھی اسی دن ہوگا ، گزشتہ سماعت پر ایڈوکیٹ فاروق ایچ نائیک نے بتایا تھا کہ منجمند اثاثوں میں سکول اور ہسپتال بھی شامل ہیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔