ارمیناخان بال بال بچ گئیں

0
112

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمیناخان کی کارکوٹرک نےٹکرماردی ،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔
فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کےساتھ یہ خبر شیئر کی جس میں اداکارہ نےگاڑی کےحادثےسےمتعلق بتایا۔
ارمیناخان نےاپنےمداحوں کوبتایاکہ ایک ٹرک نےہماری چھوٹی سےگاڑی کوٹکرماردی ،حادثے میں ہم بس مرنےہی والےتھے۔شایدآپ کویہ بات بتانےکےلئے زندہ بچ گئی ہوں۔ الحمد لِلّٰہ ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا، لیکن میں ابھی تک کانپ رہی ہوں۔

Leave a reply