اداکارہ لائبہ خان نے خاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

0
34

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نےخاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادی کی حاصل کرلی۔
شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ نےعمرہ کرنےکےحوالےسےاپنےمدحواں کوسوشل میڈیاکےذریعےاطلاع دی،اُنہوں نےسوشل میڈیاپرعمرہ ادائیگی اورمقدس مقامات کی زیارت کی تصاویرشیئرکیں۔ جس میں ان کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔
لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک میں وہ فلسطین کی ثقافت کی ترجمانی کرنے والا رومال کفیہ کاندھوں پر ڈالے خانہ کعبہ کے آگے کھڑی ہیں۔
اداکارہ نےخاندان کےہمراہ مسجدنبویؐ میں  تصاویربنوی جس کوانہوں نےشیئرکیا۔
اداکارہ لائبہ خان کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مداحوں نے مبارک باد دی اور دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل بھی کی۔

Leave a reply