
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس کو شوہر ماجدبشیرنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
پولیس ذرائع کےمطابق اداکارہ نرگس نے چند سال پہلے ماجد بشیر سے شادی کی تھی ۔ اداکارہ نرگس گزشتہ کچھ عرصہ سے شوبز کو خیر آباد کہہ کر بیوٹی سیلون چلا رہی تھی ۔
اداکارہ کےبھائی خرم بھٹی نےالزام عائدکیاکہ انسپکٹر ماجد بشیر میری بہن پر تشدد کر تا ہے ، انسپکٹر ماجد بشیر نے آج اس قدر تشدد کیا کہ میری بہن کی حالت خراب ہوگئی ۔
پولیس ذرائع کاکہناہےکہ اداکارہ نرگس نے تاحال کارروائی کیلئے درخواست نہیں دی ۔ درخواست موصول ہونے پر ہی کارروائی کی جائیگی ۔
جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 2026 -
ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
فروری 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














