اداکارہ فہیمہ اعوان نے اپنی زندگی کی دکھ بری کہانی مداحوں سےشیئرکردی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ عیدکےدن بیوہ ہوئی تھی،2022میں عیدالفطرکےپہلےروزاُن کےشوہرانتقال کرگئےتھے۔
اداکارہ فہیمہ اعوان نےبتایاکے2022کوعیدالفطرکےپہلےروزمکہ مکرمہ میں تھیں اورعبادت میں مشغول تھیں جب ان کوشوہرکےانتقال کی خبرملی ۔اُس دن کے بعد اب ہم ہر عیدپردکھی ہوجاتےہیں۔
اداکارہ نےمزیدبتایاکہ اس سال سے میں نے عید کو روایتی انداز سے منانے کا فیصلہ کیا تھا اور جس پر عمل بھی کیا۔میں نےبیٹی کوکہاکہ اپناپسندیدہ غرارہ نکالے، مہندی لگائے اورعید کی تیاری کرے۔
ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ اس بارہم عیدکےدن تیارہوئےاورگھروالوں کوباہر لے کر گئی، ہم گھومے پھرے اور خوب مزے کئے۔مگر دل اب بھی درد سے بھرا ہوا ہے لیکن زندگی کو ایک جگہ پر جامد نہیں کیا جا سکتا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک بھر میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی
مئی 17, 2024 -
دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
جولائی 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔