
پاکستان ٹوڈے: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کیلئے سینئر صحافی حامد میر نے درخواست دائر کر دی
تفصیلات کے مطابق عدالت فریقین کو ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا حکم دے،عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کو معاملے سے متعلق حقائق، ڈیٹا، رپورٹس عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے.
عدالت درخواست گزار کو جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کی تشکیل میں معاونت کی اجازت دے، درخواست میں صدر پاکستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے
پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اپریل 19, 2025چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری
ستمبر 3, 2024 -
آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا
اپریل 18, 2025 -
طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
جنوری 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔