ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر کر دی

0
20

پاکستان ٹوڈے: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کیلئے سینئر صحافی حامد میر نے درخواست دائر کر دی

تفصیلات کے مطابق عدالت فریقین کو ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا حکم دے،عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کو معاملے سے متعلق حقائق، ڈیٹا، رپورٹس عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے.

عدالت درخواست گزار کو جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کی تشکیل میں معاونت کی اجازت دے، درخواست میں صدر پاکستان، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے

Leave a reply