اسرائیل ،امریکہ سےکشیدگی،ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا

0
18

اسرائیل اورامریکہ سےکشیدگی کےباعث ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پاسداران انقلاب نےخلیجی پانیوں میں ملک کے پہلےڈورن بردارجنگی بحری جہازکولانچ کردیا،ایرانی جنگی بحری جہازڈورن کےساتھ کروزمیزائل بھی لانچ کرسکتاہے،180میٹررن وےکےساتھ جنگی ہیلی کاپٹراترنےکی سہولت موجود ہے،جنگی بحری جہازسمندرمیں ایک سال تک22ہزارناٹیکل میل تک سفرکرسکتا ہے۔

Leave a reply