اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز

0
12

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانفرت انگیزتقاریرکےانسدادکےعالمی دن پر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ نفرت ،تعصب اورتنگ نظری کوہرمحاذپرشکست دینی ہے،نفرت انگیزتقاریرکازہرمعاشروں میں تقسیم ،انتشار اورتشددکوجنم دیتاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ نفرت انگیزتقریرکسی ایک فردپرحملہ نہیں ہوتیں یہ انسانیت کےضمیرپروارہوتی ہیں، اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے،مسلمانوں کی شناخت،مساجداورگھروں کونفرت کاہدف بنایاجاتاہے،عالمی برادری آزادی اظہارکےنام پرنفرت پھیلانےوالوں کامحاسبہ کرے۔

Leave a reply