اسلام آبادہائیکورٹ نےشعیب شاہین کی درخواست پرالیکشن ٹریبیونل کوکارروائی سےروک دیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبیونل کو کارروائی سے روک دیا۔
این اے 47 سے طارق فضل چودھری ایم این اے بنے، ان کی کامیابی کو شعیب شاہین نے چیلنج کر رکھا ہے ، اس حکم کے بعد الیکشن ٹریبیونل باقی 2 حلقوں سے متعلق کارروائی کو آگے بڑھا سکے گا۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےپی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےپی ٹی آئی کےامیدوارشعیب شاہین کی درخواست پرحکم امتناع جاری کیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کارروائی سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
عدالت نےکہاکہ الیکشن ٹربیونل باقی دو حلقوں سے متعلق کارروائی آگے بڑھا سکے گا۔
واضح رہےکہ الیکشن ٹریبیونل نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے متعلق کیس 24 دسمبر کے لئے مقرر کر رکھا۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل کااینڈرائیڈ صارفین کیلئے حیران کن فیچر متعارف
مئی 29, 2024 -
مریم نواز کی سول سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو
مارچ 11, 2024 -
دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔