اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس سامنے آ گیا

0
81

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) رواں سال کا تیسرا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا، قومی ادارہ صحت

تفصیلات کے مطابق پولیو کا شکار بچی میں معذوری کی علامات گزشتہ ماہ 20 اپریل کو ظاہر ہوئیں, وائرس کی جینیاتی تحقیق ابھی جاری ہے، قومی ادارہ صحت

Leave a reply