اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن نتائج کے بعد متعلقہ ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر سماعت جاری

پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین ، علی بخاری و دیگر عدالت میں پیش وکیل فیصل چوہدری ، ایمان مزاری عدالت میں پیش
الیکشن کمیشن کے وکیل ضیغم انیس بھی عدالت میں پیش ، چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں
الیکشن ہوئے ڈیڑھ ماہ ہونے لگا اب تک مصدقہ دستاویزات نہیں ملیں ،اسلام آباد کے حلقوں کے نوٹیفکیشن ا گئے ، امیدواروں کے حلف بھی کو چکے، الیکشن کمیشن نے عدالت کے حکم پر پرکچھ فارم اپلوڈ ہوئے اور بعد میں ہٹا لیے گئے۔
اب ہمیں اس سسٹم تک رسائی نہیں ہے ،یہ مصدقہ دستاویزات کون سی دینا لازم ہوتا ہے ، نہ ہمیں کنسلوڈیٹڈ فارمز دے رہے ہیں نہ فارمز 45 سے 49 تک ، قانون میں 14 دن کے اندر مصدقہ دستاویزات دینا ضروری ہوتا ہے
PTI دور حکومت میں معدنیات کے شعبے کا آڈٹ سامنے آگیا
اکتوبر 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی بلوں میں 476 ارب کے ٹیکس کی زائد وصولی کا انکشاف
جولائی 30, 2026 -
موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اپریل 1, 2026 -
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














