اسلام آباد ہائیکورٹ ، خوراک میں مبینہ زہر دینے کا بشری بی بی کا خدشہ

0
159

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کی درخواست, جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ عدالت نے درخواست پر سماعت کی, بشری بی بی کے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کئے ہیں ، ہم بشری بی بی کا پرائیویٹ طبی معائنہ کرانا چاہتے ہیں ، اڈیالہ جیل حکام کو پہلے ہدایات دیں گے پھر دیکھتے ہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔

اڈیالہ جیل منتقلی والے دوسرے کیس کے ساتھ ہی اسے سنیں گے ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔

Leave a reply