اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا

0
6

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزدن بھر مارکیٹ میں تیزی رہی،جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ،مارکیٹ 1536 پوائنٹس کے اضافے سے1لاکھ16ہزار390 پر بند ہوئی۔
دن بھرمجموعی طور پر 455 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،247کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 145کے شیئرز میں کمی ہوئی،آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 116,494جبکہ کم ترین سطح 115,246 رہی،تیزی کےباعث آج مارکیٹ میں 1اعشاریہ34فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔

Leave a reply