اسٹیٹ بینک کی جانب سےترسیلات زرکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی گئی۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 3.2 ارب ڈالر ملک میں بھیجے گئے ،ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر44.4 فیصد اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر ترسیلات زر کی مد میں 30.3 ارب ڈالر رقوم موصول ہوئی۔
رپورٹ کےمطابق مالی سال 23ء میں 27.3 ارب ڈالر رقوم موصول ہوئی تھیں، جون میں سعودی عرب 808.6 ملین ڈالر موصول ہوئے، متحدہ عرب امارات سے 654.3 ملین ڈالر آئے،برطانیہ سے 487.4 ملین ڈالر اور امریکہ سے 322.1 ملین ڈالر آئے۔
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
ستمبر 18, 2024 -
چیمپئنزون ڈے کپ:اسٹالینز نے ڈولفنز کو174رنزسےہرادیا
ستمبر 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔