اسٹیٹ بینک کاشرح سود 11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ

اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود 11فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نےآئندہ دوماہ کےلئے مانیٹری پالیسی کراعلان کردیا،سیلاب کی صورتحال کی وجہ سےشرح سودکوبرقراررکھتےہوئےشرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق اگست2025میں ملک میں مہنگائی کی شرح3فیصدرہی ہے،جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ24کروڑ40لاکھ ڈالررہاہے۔
یاد رہے کہ جون اور جولائی کے لیے بھی اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔