اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو

0
134

پاکستان ٹوڈے: مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا

تفصیلات کے مطابق گندم کی قیمتوں کا معاملہ پورے ایوان نے اٹھایا اور حکومت کو اس معاملے پر آگاہ کر دیا ہے, حکومت نے گندم امپورٹ کی امپورٹ شدہ گندم برآمد کر کے مقامی مارکیٹ کو عدم استحکام کا شکار کیا گیا۔

حکومت کے 25 لاکھ ٹن گندم کا زخیرہ موجود ہے اور مزید گندم رکھنے کی گنجائش نہیں ہے، اگر حکومت مزید گندم خریدے گی تو یہ ایک چیلنج ہو گا برآمد گندم تا حال موجود ہے۔ درآمد شدہ گندم بھی موجود ہے اور مقامی فصل بھی آچکی ہے اس کا بوجھ کسان پر کسے ڈالیں، حکومت کو کسان کو بچانے کے لیے پولیسی میں ہر قسم کا اقدام اٹھانا چاہیے۔

مجھے یاد ہے اعلی امین جب بھاگے تھے ان کی گاڑی سے شہد کی بوتلوں کی میمز بنی تھیں مجھے نہیں پتہ وہ تھیں یا نہیں، ایک بندہ جو ایک دفعہ یہ کام کرچکا اس کا دوسری بار یہ کام کرنے میں کوئی شک موجود نہیں ہونا چاہیے، اور اعلی امین یہ کام کرے گا کچھ لوگوں کا ووجود سیاست میں عدم استحکام کے لیے ہوتا ہے،2014 سے لے کر اب تک ایک ہی بندے سے عدم استحکام جڑا ہوا ہے۔

Leave a reply