
اس رمضان ایسا کون سا انمول فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
رواں برس رمضان المبارک میں ایک ایسا انوکھا واقعہ رونما ہونے جارہا ہے، جو 33 برسوں میں صرف ایک مرتبہ رونما ہوتا ہے۔
سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تاریخ اور دنوں کا حساب رکھنے کیلئے 2 کیلنڈر استعمال کیے جاتے ہیں، ایک شمسی ہے، جیسے عیسوی کیلنڈر کہتے ہیں۔دوسرا اسلامی کیلنڈر ہے، جسے ہجری کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے، جو چاند کے حساب سے تاریخ کا ترتیب دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایسا شاذو نادر ہی ہوتا ہے کہ دونوں کیلنڈر ایک وقت میں ایک ہی ساتھ شروع ہوں، یعنی شمسی اور قمری مہینے کا آغاز ایک ہی تاریخ سے ہو، لیکن رواں سال ماہ رمضان میں یہ انوکھاواقعہ رونما ہو گا۔
فلکیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کا 2025 کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کا امکان ہے ،یعنی ہجری مہینہ رمضان اور شمسی مہینہ مارچ ایک ساتھ شروع ہوں گے۔
پبلک سروس کمیشن نے اپنے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
فروری 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
اکتوبر 21, 2024 -
سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے
دسمبر 30, 2024 -
آج اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا، انٹرمارکیٹ معمولی اضافہ ہوا
اپریل 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔