اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس

0
34

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی مناسبت سےاپنےپیغام میں کہناتھاکہ عدلیہ،قانونی برادری اورعوام کودل کی گہرائیوں سےمبارکبادپیش کرتاہوں، اللہ کی نعمتوں کومہربانی اورسخاوت کےساتھ بانٹیں،عیدکامبارک دن ہمیں ہمدردی اوررواداری کی خوبیوں کی یاددلاتاہے،ہم قانون کی حکمرانی کوبرقراررکھنےکےغیرمتزلزل عزم کااعادہ کرتےہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے،آئیےاس موقع پراللہ کی عطانعمتوں کومہربانی اورسخاوت کےساتھ بانٹیں۔

Leave a reply