
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری کاعیدالفطرکےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم اورعالم اسلام کوعیدالفطرپردلی مبارکباددیتاہوں،خوشی کایہ دن ماہ رمضان کی برکتوں ،عبادات اورتقویٰ کےبعدنصیب ہوتاہے،عیدالفطراللہ تعالیٰ کاانعام ہے،رمضان المبارک صبر، برداشت،عبادت اورغریبوں کی مددکادرس دیتاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ماہ رمضان میں حاصل تربیت کوروزمرہ زندگی میں نافذ کریں ،عملی زندگی میں بھی اخلاص،ایمانداری اورمحبت کےجذبات کوبرقراررکھیں،عید کےموقع پرمعاشی مشکلات کاشکاربہن بھائیوں کوبھی یادرکھناچاہیے،عیدکادن اتحاداوریکجہتی کابھی درس دیتاہے،اپنی صفوں میں اتحادپیداکریں،ایک دوسرےکاسہارابنیں،پاکستان کوترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کرنےمیں اپناکرداراداکریں۔
فیفاورلڈکپ2026،لامین یمال کا جادو،19کاہندسہ توجہ کامرکز
جولائی 18, 2026میکسیکو ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جولائی 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکےڈھیرے،موٹرویزبند
جنوری 16, 2025 -
عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
جولائی 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














