الیکشن کمشنر:ریٹرننگ افسر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان
0
132

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

پولنگ 9 بجے شروع ہو گی، شام چار بجے تک جاری رہے گی 356 ارکان کی ووٹر لسٹ موصول ہو چکی ہے۔

تمام ریٹرننگ افسران کو 9 بجے تک ایوان میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، سینٹ انتخابات کی پولنگ خفیہ رائے شماری سے ہو گی، موبائل فون کے جانے پر پابندی ہو گی۔ ارکان اسمبلی اپنے پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں۔

Leave a reply