الیکشن کمیشن نےمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی

0
5

الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع کروانےپرمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی۔

قومی اسمبلی،سندھ اورپنجاب اسمبلی کےایک ایک رکن کی رکنیت بحال جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی کے4ارکان کی رکنیت بحال کی گئی۔
واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے16جنوری کوسینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی رکنیت معطل کی تھی ،جن میں پنجاب اسمبلی کے68اراکین کی رکنیت معطل کی گئی،سندھ اسمبلی کے15اراکین کی رکنیت معطل کی گئی،خیبرپختونخوااسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل جبکہ بلوچستان اسمبلی کے5اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی تھی۔رکنیت معطل کرنےکےبعد چیئرمین سینیٹ اورسپیکرزکوآگاہ کردیاگیاتھا۔
یادرہےکہ الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دی تھی۔

Leave a reply