
امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔
امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں طوفانی ہوائیں ریکارڈکی گئی جبکہ ٹیکساس میں 4لاکھ گھروں اورکاروبارکوبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،محکمہ موسمیات کی جانب سےریاستوں مینیسوٹااورنیبراسکامیں شدیدبرف باری کی پیشگوئی کی گئی۔
امریکی میڈیارپورٹ کےمطابق محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ فلوریڈا،پنسلوانیااور نیوجرسی میں بھی بارشوں کاامکان ہے،طوفان 20سےزائدریاستوں میں17کروڑ افرادکو متاثر کرسکتا ہے۔
برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان
اکتوبر 11, 2025امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
اکتوبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی دکی میں مزدورں پردہشت گرد حملے کی مذمت
اکتوبر 11, 2024 -
آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،عمرایوب
ستمبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔