امریکامیں طلب بڑھنےپرخام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

0
8

امریکامیں طلب بڑھنےاورآئل ذخائرمیں کمی کےباعث خام تیل کےنرخ بڑھ گئے۔
مشرق وسطیٰ سےسپلائی کےخدشات بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کاباعث بنے، امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 32سینٹ کااضافہ ہوگیا جس کے بعدامریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 65.24ڈالرہوگئی۔جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت5سینٹ بڑھ گئی جس سےبرطانوی برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 67.73 ڈالرہوگئی۔

Leave a reply