امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا

0
4

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتیونس پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ انڈونیشیاپر32فیصدٹیرف عائدکیاجائےگا،بوسنیاپر30فیصداوربنگلہ دیش پر 35فیصدٹیرف عائدکیاگیا۔
امریکانےسربیاپر35فیصداورکمبوڈیاپر36فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ تھائی لینڈسے36 فیصد ٹیرف وصول کیاجائےگا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےیورپی یونین کو50فیصدٹیرف عائد کرنے کے لئے3ہفتےکی مہلت دےدی۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکامخالف پالیسیوں کی وجہ سےبرکس ممالک پر10فیصداضافی ٹیرف عائدکیاجائےگا۔
واضح رہےکہ برکس ممالک میں برازیل ،روس ،بھارت،چین اورجنوبی افریقہ شامل ہیں۔

Leave a reply