
ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان کاامریکا کی جانب سےٹیرف پرردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ امریکاٹیرف سمیت جوبھی جنگ چاہتاہےہم تیار ہیں، امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔
لی جیان کامزیدکہناتھاکہ چین کومنشیات کاذمہ دارٹھہراناصرف ایک بہانہ ہے،دھمکیوں سےچین کےساتھ معاملات طےکرناصحیح طریقہ نہیں،دھونس اوردھمکیوں سےچین کوخوفزدہ نہیں کیاجاسکتا۔
یہ بیان چین کی جانب سے صدر ٹرمپ کے دور میں سب سے سخت ردعمل میں سے ایک ہے اور اس کا اعلان اس وقت کیا گیا جب بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کا اجلاس جاری تھا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں تجارتی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہیں، جب کہ ٹرمپ نے تمام چینی مصنوعات پر مزید ٹیرف عائد کر دیا ہے۔ چین نے بھی فوری طور پر جواب دیتے ہوئے امریکی زرعی مصنوعات پر 10-15 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے۔
ایران پرحملے،سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں
مارچ 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف شکنجہ:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا
جون 21, 2024 -
ڈالرکی قیمت میں اضافہ روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 12, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














