نیویارک: (پاکستان ٹوڈے) فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے چھٹی کے بعد بس کے انتظار میں کھڑے بچوں پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں، حملے کے نتیجے میں 8 طلباء شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے طلبا کی عمریں 15 سے 17 سال ہیں، زخمی بچوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں ایک بچے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، مسلح شخص جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ،ٹرمپ برس پڑے
دسمبر 13, 2024 -
آسٹریلیانےپاکستان کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
اکتوبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔